فلم ’’جراسک ورلڈ؛فالن کنگڈم‘‘کانیاٹریلر اور پوسٹر جاری کردیاگیا
2014میں جراسک ورلڈ نے بھی خوب باکس آفس پر دھوم مچائی جس کا سیکوئل اب جون نمائش کیلئے نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا
جمعہ 20 اپریل 2018 11:58
(جاری ہے)
دیوہیکل ڈائنو سارزسے بھرے اس جراسک تھیم پارک پر کی گئی معمولی سی غلطی اور قواعد کی پابندی نہ کرنا انتہائی سنگین نتائج کا سبب بن جاتی ہے جو اس خطرناک جان لیوا مخلوق کو آپے سے باہر کر دیتی ہے۔
لیجنڈنری پکچرز کی تیار کردہ یہ سائنس فکشن ایڈونچر فلم یونیورسل پکچرز کے تحت 22جون کو سنیماگھروں میں عام نمائش کیلئے پیش کرد ی جائیگی۔واضح رہے کہ اسٹیون سپیلبرگ کی ڈائریکشن میں بننے والی جراسک پارک سلسلے کی پہلی فلم 1993 میں ریلیز کی گئی تھی جبکہ 1997اور2001میں بالترتیب دوسری اور تیسری فلمیں نہ صرف مداحوں میں بے پناہ مقبول ہوئیں بلکہ دنیا بھر میں اربوں ڈالر کا بزنس بھی کرنے میں کامیاب ہوئیں۔صرف یہی نہیں بلکہ 2014میں جراسک ورلڈ نے بھی خوب باکس آفس پر دھوم مچائی جس کا یہ سیکوئل اب جون نمائش کیلئے نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Anjum Shahzad
Ranbir Kapoor
Asha Posley
Maya Ali
Nazia Hassan
Aditya Roy Kapur
Firdous Jamal
Imran Abbas Naqvi
Carice van Houten
Helen Hunt
Rosario Dawson
Shafqat Amanat Ali
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا