پاکستانی گلوکار علی ظفر کے بعد اب ابرارالحق پر بھی جنسی ہراسگی کا الزام لگ گیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 20 اپریل 2018 14:48
(جاری ہے)
ٹویٹر پر ایک صارف نے بتایا کہ میشا شفیع کے علی ظفر پر لگائے گئے الزامات نے مجھے اس وقت کی یاد دلا دی جب 30 برس کے پاکستانی گلوکار ابرار الحق میری 16 سالہ دوست کے ساتھ افئیر چلا رہے تھے اور انہوں نے میری دوست کو شادی کے وعدے کر کر کے جنسی طور پرہراساں بھی کیا۔
اس وقت ہمیں کم عمری میں اس سب کا کچھ بھی نہیں پتہ تھا اور ہم نے اسے مردوں کی معمول کی فطرت قرار دے دیا تھا۔ خاتون کے اس ٹویٹ پر صارفین نےملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ۔ کئی صارفین نے کہا کہ اتنے سالوں کے بعد یہ سب کیوں بتایا جا رہا ہے اور اب جب آپ کی دوست چپ رہی تو آپ کیوں بول رہی ہیں؟ جبکہ کچھ صارفین نے خاتون کو سپورٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں کو بے نقاب کر دینا چاہئیے تاکہ آئندہ کوئی ایسی ہمت نہ کر سکے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jai Courtney
Nadeem Baig
Mahesh Bhatt
Maham Bhatt
Sebastian Stan
Vishal Bajaj
Laxman Utekar
Emily Osment
Kate Winslet
Kristanna Loken
Sanjay Kapoor
Adil Murad
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی