- Home
- شوبز
- علی ظفر جیسے لوگ شوبز کیلئے کلنک کا ٹیکہ ہیںایسے لوگوں کو نشانہ عبر ت بنانا ہوگا ‘فلم سٹار میرا
علی ظفر جیسے لوگ شوبز کیلئے کلنک کا ٹیکہ ہیںایسے لوگوں کو نشانہ عبر ت بنانا ہوگا ‘فلم سٹار میرا
شوبز میں خواتین کو ہر اساں کر نا فیشن بن رہا ہے جسکے راستے میں دیوار چین جیسی رکاوٹ ڈالنا ہوگی ‘گفتگو
ہفتہ 21 اپریل 2018 16:30
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو کے دوران میرا نے کہا کہ مجھے علی ظفر کے بارے میں حقائق سن کر دل کو تکلیف ہو ئی ہے اور ہم میشا شفیع کے ساتھ ہیں اور اسکے لیے اگر سڑکوں پر بھی آنا پڑا تو اس سے گریز نہیں کروں گی بلکہ ہر محازپر جنگ لڑ یں گی۔
انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے پاکستان کے شوبز حلقوں میں ایک علی ظفر نہیں بہت سے ایسے کردار موجود ہیں جو شوبز میں آنیوالی خواتین کے ساتھ ایسا سلوک کرتے ہیں انکو کسی صور ت معافی نہیں ملی چاہیے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rick Springfield
Vishal Bajaj
Sajid Hasan
Rebecca Romijn
Azra Aftab
Jordana Spiro
Naeem Haq
Julianne Hough
rubi anam
Spencer Locke
Uday Chopra
Kate Hudson
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف