ساجد نادیہ والا نے ہما قریشی سے رابطے بڑھانا شروع کردیئے
منگل 24 اپریل 2018 13:38
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ساجد نادیہ والا نے فلم’’’ہائوس فل فور‘‘ کے لئے ہما قریشی سے رابطے بڑھا لئے ہیں۔اس سے پہلے فلم کی فی میل کاسٹ میں کریتی سینن کے نام کا اعلان کیا گیا تھا اور اب ہما قریشی سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں اکشے کمار ، ریتیش دیش مکھ اور بوبی دیول شامل ہیں۔ فلم آئندہ سال نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sonya Hussain
Sanam Jung
Hashim Nadeem
Gohar Rasheed
Mae Whitman
Sadaf Fawad Khan
Deepika Padukone
Kumail Nanjiani
Manzar Sehbai
Abdullah Kadwani
Sherilyn Fenn
Ashraf Khan
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی