مجھے صرف اپنے ہاتھوں سے بنائی ہوئی چائے کا مزا آتا ہے‘ شائستہ لودھی

بدھ 25 اپریل 2018 14:03

مجھے صرف اپنے ہاتھوں سے بنائی ہوئی چائے کا مزا آتا ہے‘ شائستہ لودھی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اپریل2018ء) اداکارہ و اینکر پرسن شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ زندگی میں ہونے والی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے اور اسی وجہ سے آج میں ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھاتی ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ انسان سے غلطیاں ہوتی ہیں لیکن عقلمند وہی ہے جو ان سے سبق سیکھے اور آئندہ محتاط رہے۔اداکارہ نے کہا کہ مجھے صرف اپنے ہاتھوں سے بنائی ہوئی چائے کا مزا آتا ہے،کلائی میں گھڑی پہننا میری شخصیت کا حصہ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی خوبصورت ملک ہے اور مستقبل میں جب بھی موقع ملا اپنے بچوں کے ساتھ سیر کے لئے جائوں گی۔

وقت اشاعت : 25/04/2018 - 14:03:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :