- Home
- شوبز
- فلم دی ایکسیڈنشل پرائم منسٹر میں من موہن سنگھ کا کردار کیرئیر کا مشکل ترین کردار ہے، انوپم کھیر
فلم دی ایکسیڈنشل پرائم منسٹر میں من موہن سنگھ کا کردار کیرئیر کا مشکل ترین کردار ہے، انوپم کھیر
جمعرات 26 اپریل 2018 18:13
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوپم کھیر نے جب ساول کیا گیا کہ کیا آپ کی فلم دی ایکسیڈنشل پرائم منسٹر کی عکسبندی مکمل ہو گئی ہے جس پر ان کا کہنا تھا کہ ابھی فلم کی 40فیصد عکسبندی مکمل ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ فلم میں سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ کے کردار کے لئے میں نے چار ماہ تحقیق کی اور یہ میرے کیرئیر کا مشکل ترین کردار ہے۔ فلم کے ہدایتکار ویجے ہیں۔۔فلم 21 دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Paul Dano
Jena Malone
Azra Sherwani
Tara Reid
Kiersey Clemons
Katrina Bowden
Minissha Lamba
Raheem Shah
Noman Ijaz
Bryce Dallas Howard
Imran Abbas Naqvi
Olivia Cooke
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف