مہک نور نے پشتو فلم ’’کشر خان لوفر دے ‘‘میں اپنے حصے کا کام مکمل کروا دیا

جمعہ 27 اپریل 2018 13:09

مہک نور نے پشتو فلم ’’کشر خان لوفر دے ‘‘میں اپنے حصے کا کام مکمل کروا دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2018ء) معروف اداکارہ اداکارہ مہک نور نے پشتو فلم ’’کشر خان لوفر دے ‘‘میں اپنے حصے کا کام مکمل کروا دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہک نور پشتو فلموں کے معروف ہدایتکار ارشد خان کے مد مقابل فلم میں ہیروئن کا کردار ادا کررہی ہیں ۔انہوں نے فلم میں اپنے تمام سین عکسبند کروا دیئے ہیں اور آج ( ہفتہ ) بالا کوٹ میں ان پر فلم کا پہلا گانا پکچرائز کیا جائے گا جبکہ دیگر گانے اگلے ماہ تک مکمل کر لیے جائیں گے ۔

وقت اشاعت : 27/04/2018 - 13:09:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :