فلم، ٹی وی اور اسٹیج کے نامور اداکار نسیم وکی کے والد کی رسم چہلم کل ہوگی

جمعہ 27 اپریل 2018 15:42

فلم، ٹی وی اور اسٹیج کے نامور اداکار نسیم وکی کے والد کی رسم چہلم کل ہوگی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2018ء) فلم، ٹی وی اور اسٹیج کے نامور اداکار نسیم وکی کے والد کی رسم چہلم کل ہفتہ 28 اپریل کو ہوگی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکار نسیم وکی کے والد جو قضائے الہی سے گذشتہ مہینے دارفانی سے کوچ کر گئے تھے ان کی رسم چہلم 28 اپریل بروز ہفتہ ا قبال ٹاون میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی جس میں فلم، ٹی وی، میوزک، فیشن اور تھیٹر انڈسٹری کی نامو شخصیات شرکت کرینگی۔

وقت اشاعت : 27/04/2018 - 15:42:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :