موجودہ حالات میں فلم انڈسٹری کو تعلیم یافتہ نوجوان فنکاروں کی اشد ضرورت ہے 'سید نور

جمعہ 27 اپریل 2018 15:42

موجودہ حالات میں فلم انڈسٹری کو تعلیم یافتہ نوجوان فنکاروں کی اشد ضرورت ہے 'سید نور
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2018ء) ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کو بہتر بنانے اور نئی فلموں کی تیاری کیلئے فلم اکیڈیمز کی سخت ضرورت ہے جہاں پر فنکاروں اور ہنرمندوں کو تربیت دی جا سکے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو میں سید نور نے کہا کہ موجودہ حالات میں فلم انڈسٹری کو تعلیم یافتہ نوجوان فنکاروں کی اشد ضرورت ہے فلمی صنعت کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے وہ ہرممکن وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم بھی فلم انڈسڑی کی بہتر ی کیلئے بھر پور کام کر رہے ہیں اور آنیوالے دنوں میں بہتری نظر آرہی ہے ۔

وقت اشاعت : 27/04/2018 - 15:42:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :