فلم ’’باہو بلی 2‘‘ نے چین میں پہلے روز ہی ایک ملین ڈالر سے زائد کما لئے

ہفتہ 5 مئی 2018 18:51

فلم ’’باہو بلی 2‘‘ نے چین میں پہلے روز ہی ایک ملین ڈالر سے زائد کما لئے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2018ء) فلم ’’باہو بلی 2‘‘ نے چین میں ریلیز کے پہلے روز ایک ملین ڈالر سے زائد کما لئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز ایس ایس راجا مولی کی تامل، ہندی اور تیلگو زبان میں بننے والی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ 4 مئی کو چین میں ریلیز کی گئی جس نے پہلے روز ایک ملین ڈالر سے زائد کما لئے ہیں، فلم میں اداکار پرابھاس، رانا ڈگوبتی، انوشکا شیٹھی اور دیگر شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 05/05/2018 - 18:51:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :