فلمسٹار ثنا فیملی کے ہمراہ تفریح کیلئے جرمنی روانہ

پیر 7 مئی 2018 18:20

فلمسٹار ثنا فیملی کے ہمراہ تفریح کیلئے جرمنی روانہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء) فلمسٹار ثنا اپنی فیملی کے ہمراہ تفریح کے لئے جرمنی روانہ ہو گئیں جہاں وہ مختلف سیاحتی مقامات دیکھنے جائیںگی ۔ اداکارہ کے دونوں صاحبزادے اذان اور اذلان بھی انکے ہمراہ ہیں ۔ فلمسٹار ثنا دو ہفتوں تک جرمنی میں قیام کریں گی۔۔
وقت اشاعت : 07/05/2018 - 18:20:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :