سونم کپور کی شادی میں رشی کپور کا پارہ ہائی ہوگیا
رشی کپور نے تمام غصہ سلمان خان کی بھابھی اور سہیل خان کی اہلیہ پر اٴْتار دیا رشی کے رویئے پر نیتو کپور کو سہیل خان سے ذاتی طور پر معافی مانگنی پڑھ گئی
اتوار 13 مئی 2018 11:10
(جاری ہے)
رپورٹس کے مطابق تمام صورتحال کا جب سلمان خان کو بتایا گیا تو سلمان رشی کے اس رویئے پر آگ بگولہ ہو گئے اور رشی کپور کو تلاش کرنے لگے تاہم بگڑتی صورتحال کو بھانپتے ہوئے رشی کپور محفل سے رفوع چکر ہو گئے۔
بعدازاں رشی کے غصے پر مداوہ کرنے کے لئے اٴْن کی اہلیہ و اداکارہ نیتو کپور میدان میں آگئیں اور ذاتی طور پر اپنے شوہر کے رویئے پر سہیل خان سے معافی بھی مانگی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Patrick J. Adams
Fatima Sana Shaikh
Suhaee Abro
Saheefa Jabbar Khattak
Momal Sheikh
Melissa Benoist
Ali Azmat
Mary Elizabeth Winstead
Emily Browning
Shaan Shahid
Kevin Costner
Hassan Ahmed
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راو حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
کرسٹوفرنولان نے میرا ہالی وڈ کیرئیر ختم ہوتے ہوتے بچا لیاتھا،این ہیتھ وے
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی