سوارا بھاسکر کو ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف کے باعث 10روز کے لئے مکمل آرام کا مشورہ
منگل 15 مئی 2018 17:51
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سوارا بھاسکر نے انسٹاگرام پر بیڈ پر لیٹے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف(سلپ ڈسک) کے باعث ڈاکٹرز نے 10روز کے لئے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے اور اگر وہ آرام نہیں کرتیں اور کام پر جاتی ہیں تو انہیں 8ہفتوں تک آرام کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ اداکارہ سوارا بھاسکر فلم ویر دی ویڈنگ میں دکھائی دیں گی۔۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Deepak Dobriyal
Mustafa Qureshi
kinza hashmi
Elle Fanning
Hania Amir
Taylor Kitsch
Chris Hemsworth
Kat Dennings
Sahiba Afzal
M. Night Shyamalan
John Stamos
Huma Nawab
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا