رمضان المبارک کے آغاز پر فنکاروں کی تمام مسلمانوں کو مبارکباد
جمعرات 17 مئی 2018 13:40
(جاری ہے)
فلمسٹار ثناء ،مدیحہ شاہ ،رابی پیرزادہ ،صاحبہ ،شبنم مجید ،راگنی ،ہما علی ،عارف لوہار ،عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی ،حیدر سلطان ،ملکو ،اچھی خان ،مہک نور ،زارا اکبر ،احسن خان اور شعود علوی نے کہا کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ ہماری زندگی میں دوبارہ رمضان المبارک جیسا مقدس ماہ آیا ہے جس میں اچھے عمل کا اجر بڑھ جاتا ہے ،اس ماہ مقدس میں ہم سب پر ابر رحمت نازل ہو۔
فنکاروں نے کہا کہ عام لوگوں کی طرح ہم بھی ماہ مقدس میں سحری اور افطاری کا بھرپور اہتمام کرتے ہیں ، خدا سے دعا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں ہم سے ایسے کام لے جو دنیا اور آخرت میں ہمارے لیے باعث راحت اور نجات کا ذریعہ ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ قدرتی طور پر جب بھی رمضان المبارک آتا ہے تو ہر طرف نور کا احساس ہوتا ہے ، ہماری دعا ہے کہ خدا سب کو سلامتی والی زندگی کے ساتھ پورے روزے رکھنے کی توقیق عطاء فرمائے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mehreen Raheel
Victoria Justice
Zac Efron
Connie Britton
Hareem Farooq
Rohit Shetty
Vaani Kapoor
yashma gill
Hamid Ali Khan
Paulina Gaitan
Tuppence Middleton
Wajid Khan
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی