معروف اینکر عامر لیاقت حسین نے لائیو شو میں اداکارہ میرا سے متعلق مضحکہ خیز بات بتا دی
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے میرا کے جم جانے اور وہاں شرمندگی کا سامنا کرنے سے متعلق دلچسپ قصہ سنا ڈالا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 مئی 2018 12:53
(جاری ہے)
خیال رہے کہ اداکارہ میرا اپنے اسکینڈلز اور اپنی انگریزی کی وجہ سے اکثر ہی خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ حال ہی میں ایک ایوارڈ تقریب کے ریڈ کارپٹ پر برطانوی نشریاتی ادارے کے ایک رپورٹر نے میرا جی سے بات کی تو میرا جی نے اپنی پرفیکٹ انگریزی سے رپورٹر کو حیران کردیا۔
میرا جی کی انگریزی سُن کر رپورٹر بھی کنفیوژ ہو گیا۔ میرا جی نے رپورٹر سے بات کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو ٹویٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالو کرنے کا کہا ۔ میرا جی کی پرفیکٹ انگریزی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی۔ ویڈیو میں میرا کے ساتھ ایک اور لڑکی کو بھی دیکھا گیا جو غالباً میرا جی کو رپورٹر کے انگریزی میں پوچھے گئے سوالوں کا انگریزی میں جواب بتا رہی تھی اور بظاہر میرا جی اسی لڑکی کو سُن کر اپنی پرفیکٹ انگریزی میں رپورٹر کو جواب دے رہی تھیں۔ اس کے بعد میرا جی خبروں کی زینت تب بنیں جب انہوں نے پاکستان چھوڑ کر امریکہ جانے کا اعلان کیا اور کہا وہ ہمیشہ کے لیے ملک چھوڑ کر امریکہ یا کینیڈا شفٹ ہو جائیں گی۔ البتہ لائیو شو میں عامر لیاقت حسین نے میرا جی کی جم کی کہانی سے متعلق مزید کیا بتایا آپ بھی دیکھیں:Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sher Mian Dad
Pritam Chakraborty
Mackenzie Foy
Sana Khan
Maham Bhatt
Joanna Christie
Daniel Day-Lewis
Sahiba Afzal
Mads Mikkelsen
Waqar Zaka
Arshad Warsi
Ameer Shaukat Ali
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا