معروف پاکستانی اداکارہ کا اردن جاکر مظلوم شامی مہاجرین کی مدد کا فیصلہ
میں شام میں ہونے والے تنازعہ، ظلم وبربریت کو کئی سالوں سے دیکھ رہی ہو ں ،ْاب وقت آگیا ہے کچھ کرنے کا ،ْارمینا خان
ہفتہ 19 مئی 2018 16:31
(جاری ہے)
ارمینا نے لکھا کہ یہ رمضان کا مقدس اوربابرکت مہینہ ہے لہٰذا ہمیں اس کی شروعات اچھے کام سے کرنی چاہئے، ارمینا نے تمام لوگوں سے درخواست کرتے ہوئے کہاکہ آپ لوگ بھی اس کار خیر میں میری مدد کریں کیونکہ آپ کی دی ہوئی مدد میرے اور میری ٹیم کے ذریعے وہاں تک پہنچے گی۔
مجھے امید ہے آپ لوگ ان ننھے ،معصوم اور غریب بچوں کی زندگی میں کچھ اچھا کرنے کیلئے اپنی طرف سے جتنا ہوسکے کریں گے۔ مہربانی کرکے جتنا ہوسکے اس پیغام کو آگے پہنچائیں۔ شکریہ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sanjay Leela Bhansali
Robert Redford
Fiza Ali
Aditi Gowitrikar
Nick Jonas
Michael Showalter
Vinod Khanna
Beenish Chohan
Adam Sandler
Laiba khan
Agha Shiraz
Adnan Malik
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا