کانز فلم فیسٹیول اختتام پذیر

اتوار 20 مئی 2018 12:50

پیرس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) فرانسیسی شہر کانز میں ہونے والا71 واں کانز فلم فیسٹیول اختتام پذیر ہو گیا، میلے کی اختتامی تقریب میں بہترین فلم سمیت دیگر شعبوں میں ایوارڈز بھی تقیسم کیے گئے۔

(جاری ہے)

جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق آسکر انعام یافتہ اداکارہ کیٹ بلاشیٹ کی صدارت میں نو رکنی جیوری نے 21 فلموں میں سے ایک فلم کو ایوارڈ کے لیے منتخب کیا۔ میلے میں ہر سال ہزاروں افراد شرکت کرتے ہیں۔

وقت اشاعت : 20/05/2018 - 12:50:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :