ایف بی آ ر نے اداکارہ نرگس کی سفری معلومات حاصل کرنے کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا
اداکارہ نور کی جانب سے اثاثہ جات ،بینک اکاونٹس کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر ایف بی آر کا یک طرفہ کارروائی کافیصلہ
پیر 28 مئی 2018 23:49
(جاری ہے)
بتایاگیا ہے کہ ایف بی آر نے اداکارائوں کے ٹیکس معاملات کی تحقیقات تیز کرتے ہوئے اداکارہ نرگس کی سفری معلومات حاصل کرنے کے لیے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا جبکہ ایف بی آر نے اداکارہ سے سال 2016 کے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر رکھی ہیں۔
ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس کا سال 2016 کا انکم ٹیکس آڈٹ کیا جارہا ہے۔اداکارہ نور کو ایف بی آر نے اپنے اثاثہ جات ،بینک اکاونٹس کی تفصیلات جمع کروانے کیلئے 28مئی کی مہلت دی تھی ڈیڈ لائن گزر گئی لیکن فلمسٹار نور نے ایف بی آر کو جواب جمع نہ کرایاجس پر ایف بی آر نے اداکارہ کے خلاف یک طرفہ کارروائی کرنے پر غور شروع کردیا۔ یادرہے کہ ایف بی آر نے ماڈل و اداکارہ نور کا سال 2013 , 2014کا آڈٹ شروع کر رکھا ہے۔اس ضمن اداکارہ کو گرفتار کئیے جانے کا بھی امکان ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sadaf Fawad Khan
Nargis Fakhri
Paul Bettany
Angeline Malik
Chetna Pande
Sumiya Mumtaz
Adrianne Palicki
Rupert Friend
Avani Modi
Cassie Scerbo
Lake Bell
Naheed Akhtar
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا