عالیہ بھٹ کی تیسری فلم ’’رازی ‘‘100کروڑ کلب کا حصہ بن گئی

منگل 29 مئی 2018 18:00

عالیہ بھٹ کی تیسری فلم ’’رازی ‘‘100کروڑ کلب کا حصہ بن گئی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مئی2018ء) بھارتی فلم ساز مہیش بھٹ کی باصلاحیت بیٹی عالیہ بھٹ نے فلم رازی میں اپنی اداکاری کا لوہا ایک بار پھر منوالیا۔

(جاری ہے)

فلم رازی کو نہ صرف ناقدین کی جانب مثبت ردِعمل ملا ہے بلکہ اس نے مداحوں کو بھی اپنا گرویدہ کرلیا ہے۔نامور فلم ناقداور ٹریڈ تجزیہ کار تارن آدرش نے ٹوئٹر پر فلم کی تازہ ترین کمائی شیئر کی۔یہ عالیہ بھٹ کی 2اسٹیٹس اور بدریناتھ کی دلہنیا کے بعد تیسری فلم ہے جو 100کروڑ کلب کا حصہ بنی ہے۔

وقت اشاعت : 29/05/2018 - 18:00:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :