سوناکشی سنہا کی ورک آئوٹ وڈیو ٹویٹر پر جاری
منگل 29 مئی 2018 19:24
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا نے فٹنس چیلنج ’’ہم فٹ تو انڈیا ‘‘ قبول کرتے ہوئے ورک آئوٹ کے دوران بنائی گئی وڈیو ٹویٹر پر جاری کر دی جس میں وہ ورزش کرتے ہوئے سارا وزن اپنے ہاتھوں پر ڈالتے ہوئے اپنی ٹانگوں کو اوپر نیچے، دائیں بائیں اور اگے پیچھے کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ سوناکشی سنہا نئی فلموں ’’کلنک‘‘، ’’دبنگ 3‘‘ اور ’’ہیپی پھر بھاگ جائے گی‘‘ میں دکھائی دیں گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sushmita Sen
Anthony Russo
Saba Faisal
Madeline Zima
Ali Haider
Patrick Swayze
raheela agha
Hadiqa Kiani
Eddie Redmayne
Juggan Kazim
Jodie Sweetin
Shania Twain
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا