خود پر بہت زیادہ تنقید کرتی ہوں، ڈیانا پنٹے
جمعرات 7 جون 2018 14:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایک اداکار کے لئے اس کی فلم کی کامیابی بہت بڑی خوشی کا باعث ہوتی ہے، بطور اداکار انہوں نے ہر فلم میں مختلف کردار ادا کئے ہیں اور یہی چیز ہے جو مجھے چیلنجنگ لگتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ جو چاہتی ہیں وہی کرنا پسند کرتی ہیں جیسے زیادہ سے زیادہ کام، خود کو چیلنج کرنا، اپنی صلاحیتوں میں نکھار لانا، شائقین کو تفریح فراہم کرنا ہے۔ ڈیانا پنٹے فلم ’’ہیپی پھر بھاگ جائے گی‘‘ میں دکھائی دیں گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nicky Whelan
Irfan Khoosat
Candace Cameron Bure
Rory Cochrane
Sumbul Iqbal
Ashton Kutcher
Mukesh tiwari
Genesis Rodriguez
Anna Paquin
James Marsden
Ice Cube
Zeba Aali Sheikh
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی