- Home
- شوبز
- نامور گلوکار اور برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد نے این اے 132 سے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے
نامور گلوکار اور برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد نے این اے 132 سے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے
جمعرات 7 جون 2018 23:59
(جاری ہے)
جواد احمد نے ’’برابری پارٹی پاکستان‘‘ کے نام سے سیاسی جماعت قائم کی ہے اور وہ اسی جماعت کے پلیٹ فارم سے انتخابی میدان میں اتریں گے۔
جواد احمد نے قومی اسمبلی کے حلقہ این ای132 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔ انہوں نے اپنے بھائی کی وساطت سے آر او محمد اسلم پنجوتہ سے کاغذات نامزدگی حاصل کیے ہیں۔ واضح رہے کہ جواد احمد کے علاوہ عطا اللہ عیسیٰ خیلوی، ابرار الحق، حمزہ عباسی اور سلمان احمد بھی سیاسی میدان میں خاصے متحرک ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ruby Rose
Caitriona Balfe
Elizabeth Banks
Meaghan Martin
Noor Ul Hassan
Asrar
Shazia Khushk
Bhumi Pednekar
Keanu Reeves
Heath Ledger
Syra Yousuf
Bilal Ashraf
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی