کامیڈی مووی ٹیگ کا لاس اینجلس میں پریمیئر

اتوار 10 جون 2018 14:20

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جون2018ء) لاس اینجلس میں کیا گیا کامیڈی کا تڑکا لگی ہالی وڈ فلم۔۔ ٹیگ۔۔ کے پریمیئر کا اہتمام، اسٹار کاسٹ کی بھرپور شرکت نے تقریب کی رونقیں بڑھادیں۔

(جاری ہے)

ٹیگ حقیقی داستان پر مبنی فلم ہے جس میں نوجوانوں کا ٹولہ مل کر کھیلتا ہے بچپن کے کھیل کو اور کرتا ہے ملک بھر میں سفر فلم میں جون ہام، جرمی رینر، لیزلی بیب، ایڈ ہیمس اور اسلا فشر نمایاں کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں جو لاس اینجلس میں سجے فلم کے ورلڈ پریمیئر ایونٹ میں بھی بھرپور اندازمیں ہوئے شریک۔تشہیری تقریب میں خاص طور پر مدعو کیا تھا اصلی گینگ کے ان ممبرز کو بھی جو اب تک کھیلتے ہیں یہ کھیل جبکہ کامیڈی سے بھری مزے دار مووی 15 جون کو سنیماؤں میں آرہی ہے۔

وقت اشاعت : 10/06/2018 - 14:20:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :