کوائنٹیکو‘ میں بھارتیوں کو دہشت گرد دکھانے پر امریکی چینل نے معافی مانگ لی

اتوار 10 جون 2018 14:20

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جون2018ء) امریکی ٹیلی ویژن اے بی سی نے اپنے ٹی وی سیریز ’کوائنٹیکو‘ کی ایک قسط کے باعث بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی جس میں بھارتیوں کو دہشت گرد کے روپ میں دکھایا گیا تھا۔۔

(جاری ہے)

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اس شو میں ایف بی آئی ایجنٹ کا مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔خیال رہے کہ رواں ماہ پریانکا چوپڑا کو سوشل میڈیا پر اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب اس شو کے تیسرے سیزن کی ایک قسط ٹی وی پر نشر ہوئی۔

وقت اشاعت : 10/06/2018 - 14:20:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :