پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں
جمعہ 15 جون 2018 14:34
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا پڈوکون کو فلم ’پدماوت‘ کیلئے 11 کروڑ روپے ادا کئے گئے اور اب انہیں ٹکر دینے کیلئے پریانکا چوپڑا میدان میں آ گئی ہیں جو سلمان خان کیساتھ فلم ’بھارت‘ میں نظر آئیں گی۔
اداکارہ کے قریبی ذرائع کے مطابق ہالی ووڈ میں کامیابی ملنے کے بعد پریانکا چوپڑا نے بھارتی فلموں میں کام کرنے کیلئے معاوضے میں اضافہ کر دیا ہے اور ’بھارت‘ میں کام کرنے کیلئے انہوں نے 14 کروڑ روپے طلب کئے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Christina Hendricks
mariah carey
Humera Arshad
Raj Babbar
Humaima Malik
Alexa Vega
Sitara Baig
Rasheed Naz
Alamzeb Mujahid
Elizabeth Debicki
Abbey Lee
Saheefa Jabbar Khattak
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی