شاہ رخ خان کی جانب سے مداحوں کو پیشگی عید مبارک
جمعہ 15 جون 2018 14:34
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہ رخ خان نے فلم ’زیرو‘ کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس بار عید کا میٹھا بہت تیز ہے، انہوں نے اپنی اور ’زیرو‘ کی ٹیم کی جانب سے مداحوں کو عید مبارک کا پیغام بھی دیا ہے۔ٹیزر میں بالی وڈ دبنگ سلمان خان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے جو شاہ رخ خان کو اپنی گود میں اٹھائے ہوئے ہیں۔ ٹیزرمیں شاہ رخ خان نے کترینہ کیف کی تصویر والی ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے جب کہ سلمان خان شاہ رخ خان کو کہہ رہے ہیں جس کے پیچھے لگ جاتے ہو اس کی زندگی بنادیتے ہو۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nancy Meyers
Holliday Grainger
Carrie Fisher
Naeem Haq
Ayush Tandon
Naomie Harris
Disha patani
Fiza Ali
Timothy Olyphant
adele
Liam Neeson
Akshay Kumar
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف