"بگ باس " اس بار فحش اداکاروں ، ہم جنس پرستوں کو بھی شرکت کی دعوت دی جائیگی ،رجسٹریشن شروع
منگل 19 جون 2018 16:03
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق شو کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے اور اس مرتبہ انتظامیہ ’’جوڑیوں‘‘ کی تلاش میں ہیں لیکن اس کیساتھ ہی پروگرام میں ’ایکس فیکٹر‘ میں مزید اضافے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اس مرتبہ سلمان خان کیساتھ کترینہ کیف بھی میزبانی کے فرائض سرانجام دیں گی۔
چونکہ انتظامیہ نے پروگرام میں ’ایکس فیکٹر‘ کے اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے اس لئے پروگرام میں فحش فلموں کی اداکارائوں، ہم جنس پرستوں اور فحاشائوں کو بھی شرکت کی دعوت دی جائے گی اور اس سلسلے میں جو پہلا نام سامنے آیا ہے وہ ’’شانتی ڈائنامائٹ‘‘ کا ہے جو کہ فحش فلموں میں کام کرنے والی چند بھارتی اداکارائوں میں سے ایک ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Alexis Knapp
Whitney Cummings
Joel Edgerton
Aamir Khan
Akram Rahi
Sanjay Kapoor
Anthony Russo
Ali Kazmi
Kiran Malik
Dhanush
Alia Shawkat
James Franco
Showbiz News In Urdu
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا