ایشوریہ رائے بچن فلم فنے خان کے گانے میں بھارتی میڈونا کے حلیے میں دکھائی دیں گے
جمعہ 22 جون 2018 19:24
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار اتل مکرجی کی فلم فنے خان کی عکسبندی جاری ہے جس میں اداکارہ ایشوریہ رائے بچن، انیل کپور اور راج کمار رائو مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جس کے گانے میں ایشوریہ رائے بچن بھارتی میڈونا کے حلیے میں دکھائی دیں گیجس کی کوریوگرافیامریکی کوریوگرافر و ہدایتکار فرنک گٹسن جے آر دے رہے ہیں جبکہ یہ گانا گلوکارہ سنیدی چوہان نے گایا ہے، فلم کا ٹیزر اداکار رنبیر کپور کی فلم سنجو کے ساتھ 29جون کو ریلیز کیا جائے گا۔۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Armeena Khan
Crystal Bernard
Farhan Ali Agha
Asin Thottumkal
Zoe Saldana
Eva Longoria
Hashim Nadeem
Beenish Chohan
Mikaal Zulfiqar
Mary-Louise Parker
Matt McGorry
Trevor Noah
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی