شاہ رخ خان کا انوشکا شرما کے نام خوبصورت پیغام
جمعہ 29 جون 2018 21:16
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما نے فلم زیرو کے اپنے شیڈول کی عکسبندی مکمل کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ٹیم کے تعاون اور زبردست تجربے پر شکریہ ادا کیا جس پر اداکار شاہ رخ خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزا آتا ہے، آپ کے بغیر اس سفر پر اس طرح مزا نہیں آئے گا، آپ ہمیں یاد رہیں گی، کیا ہم آپ کو ایک دن کے لئے واپس بلا سکتے ہیں۔
ہدایتکار آنند ایل رائے کی ڈارف فلم زیرو میں اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ کترینہ کیف اور انوشکا شرما مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں، فلم رواں سال 21دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nadia Ali
huma ali
Lauren German
Sana Askari
Olivia Munn
Sanya Malhotra
Kat Dennings
Asha Bhosle
Kevin Durand
Zac Efron
raftaar
Megan Boone
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی