بحرین ریلیکس ایونٹ منجمنٹ کی جانب سے میوزکل نائٹ کا اہتمام

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 5 جولائی 2018 14:03

بحرین ریلیکس ایونٹ منجمنٹ کی جانب سے میوزکل نائٹ کا اہتمام
بحرین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جولائی2018ء. نبیل ایوب، نمائندہ خصوصی،بحرین) بحرین ریلیکس ایونٹ منجمنٹ کی جانب سے میوزکل نائٹ کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس میں معروف پاکستانی گلوکار " الیزبتھ راجی، انزی ڈی ایکس اور احمد نواز " پرفارم کریں گے یہ شو پاکستانی کلب میں منعقد کیا جاے گا جس کی ٹکٹ فری ہے اور اس ایونٹ میں کھانے پینے کے سٹالز بھی موجود ہوں گے منیجمنٹ کے مطابق یہ پروگرام جمعرات 12/07/2018 شام سات بجے شروع ہو گا۔
وقت اشاعت : 05/07/2018 - 14:03:43