رنبیر کپور کی فلم ’سنجو‘ 200 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی انکے کیریئر کی پہلی فلم بن گئی
’سنجو‘ نے 7 دن کی کمائی میں عامر خان کی ’تھری ایڈیٹس‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ہفتہ 7 جولائی 2018 12:38
(جاری ہے)
فلم نے پہلے روز 34 کروڑ 75 لاکھ بھارتی روپے، دوسرے روز38 کروڑ 60 لاکھ روپے، تیسرے روز 46 کروڑ 71 لاکھ روپے، چوتھے روز 25 کروڑ 35 لاکھ روپے، پانچویں روز 22 کروڑ 10 لاکھ روپے، چھٹے روز 18 کروڑ 90 لاکھ روپے اور ساتویں روز 16 کروڑ 10 لاکھ روپے کا بزنس کرکے مجموعی طور پر 202 کروڑ 51 لاکھ بھارتی روپے کی کمائی کی ہے۔
فلم ’سنجو‘ کے شوز بھارت سمیت دنیا بھر میں کامیابی سے ہائوس فل جارہے ہیں جس کے بعد امید کی جارہی ہے کہ فلم جلد ہی 300 کروڑ کا ہندسہ بھی عبور کرلے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Zoie Palmer
Jahanzeb Khan
Fiza Ali
Hailee Steinfeld
Lady Gaga
Aditi Sarangdhar
Tatiana Maslany
Sunny Leone
nausheen shah
Annie Khalid
Sonu Nigam
Judy Greer
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
-
عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار
-
مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی