سنجے دت کی بیٹی ’سنجو‘ سے کیوں ناخوش
بالی ووڈ انڈ سٹری میں چاہ مگویئاں شروع
ہفتہ 7 جولائی 2018 15:20
(جاری ہے)
اس کے علاوہ وہ آئے دن سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر اپنے والد کی تصاویر شیئر کرکے ان کی حوصلہ افزائی کرتی رہتی ہیں لیکن ’سنجو‘ کی ناقابل یقین کامیابی کے باوجود تریشالا کی جانب سے کسی قسم کا ردعمل نہیں دیا گیا۔
فلم ’سنجو‘ میں تریشالا اور ان کی والدہ یعنی سنجے دت کی پہلی بیوی کا کوئی تذکرہ نہیں کیا گیا اور اسی بات کو لے کر وہ ناخوش ہیں حالانکہ انہوں نے اب تک اس بات کا اظہار نہیں کیا ہے۔واضح رہے کہ سنجے دت کی پہلی شادی ریچا شرما سے ہوئی جن سے ان کی ایک ہی بیٹی تریشالا دت ہیں اور ان کی دوسری بیوی سے کوئی اولاد نہیں تاہم سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم میں ان دونوں شادیوں کا تذکرہ نہیں کیا گیا بلکہ صرف ان کی تیسری بیوی منیاتا دت کو دکھایا گیا ہے۔’سنجو‘ صرف 7 دن میں 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے نہ صرف رنبیر کپور کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی بلکہ اسے 2018ء کی کامیاب ترین فلم کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sonia Sethi
Charlie Sheen
Waris Baig
Megan Mullally
Beth Behrs
Hamid Rana
Alison Brie
Asrar
Sahira Kazmi
faryal mehmood
Tariq Teddy
Nadia Ali
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے