فلم ’’سنجو‘‘ کی کامیابی کی خوشی میں تقریب منعقد، منیشا کوئرالہ کی شرکت

پیر جولائی 17:11

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ نے فلم ’’سنجو‘‘ کی کامیابی کی خوشی میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سنجو‘‘ نے باکس آفس پر کمایابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں اور اس کامیابی کی خوشی میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں اداکارہ منیشا کوئرالہ نے بھی شرکت کی اور ڈانس بھی کیا۔

متعلقہ ستارے‎ :

Ranbir Kapoor

رنبیر کپور

Ranbir Kapoor

Sanjay Dutt

سنجے دت

Sanjay Dutt

Manisha Koirala

منیشا کوئرالہ

Manisha Koirala

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/07/2018 - 17:11:42

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments