نادیہ حسین نے بغیر میک اپ تصویر شیئر کر کے ساتھی اداکارائوں کو چیلنج کر دیا
اداکارہ ماہرہ خان، سجل علی، عائشہ عمر اور ماورا حسین بھی اپنی بغیر میک اپ کے لی گئیں سیلفیز شیئر کریں‘نادیہ حسین
منگل 10 جولائی 2018 12:10
(جاری ہے)
نادیہ نے لکھا کہ سوشل میڈیا بہت طاقتور ذریعہ ہے، اس کی مدد سے آپ دنیا کے سامنے خود کو پیش کرسکتے ہیں، اور ظاہر ہے ہم سب ہی پرفیکٹ نظر آنا چاہتے ہیں، کون اپنی تصویر کو بہتر نہیں بناتا لیکن ہم ایسا کیوں سوچتے ہیں کہ اگر اپنی اصل شخصیت سب کے سامنے لائے تو اسے پسند نہیں کیا جائے گا یہ وقت ہے سمجھنے کا، آپ کا اصل ہی کمال ہے۔
نادیہ کی ساتھی اداکاراؤں نے تو اب تک ان کے دیے چیلنج پر کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا، البتہ ان کے اکاؤنٹ پر موجود فالوورز نے ماڈل کو ان کی اس تصویر پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔جبکہ بہت سے صارفین نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد بہت زیادہ تبدیل ہوچکی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Dove Cameron
Mackenzie Foy
Amrita Rao
Anna Paquin
Faisal Qureshi
Shaista Jabeen
Shruti Haasan
Zayed Khan
Gemma Arterton
Jeffrey Dean Morgan
Richard Armitage
Rakhi sawant
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی