عامر خان نے رانی مکھرجی کو ’’بڈھی‘‘ کہہ دیا
منگل 10 جولائی 2018 13:20
(جاری ہے)
رانی مکھرجی کا شمار بالی ووڈ کی معروف اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے کیریئر میں انڈسٹری کو کئی سپرہٹ فلمیں دیں لیکن شادی کے بعد رانی مکھرجی نے کچھ عرصے کیلئے فلموں سے کنارہ کشی اختیار کی اور تقریباً 4 سال بعد فلم’’’ہچکی‘‘کے ذریعے فلم نگری میں انٹری کی جو کامیاب رہی لیکن رانی مکھرجی کے قریبی دوست سمجھے جانے والے عامر خان نے یہ فلم دیکھنے کے بعد رانی کو بڈھی کہہ دیا۔
معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میری فلم ’ہچکی‘ دیکھنے کے بعد بہت سے فنکاروں کی جانب سے پذیرائی ملی جبکہ کرن جوہر نے مجھے کہا تھا کہ میں نے اس فلم میں باصلاحیت اور تجربہ کار اداکارہ کی طرح کام کیا اور معروف رائٹر جاوید اختر کو فلم ’ہچکی‘ میں میری اداکاری فلم ’بلیک سے بھی زیادہ پسند آئی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Odette Annable
Amrita Arora
Amanullah Khan
Samina Ahmad
shamita shetty
Rachel Weisz
Fairuza Balk
Mandy Moore
Sahil Shroff
Sanya Malhotra
Jason Statham
mehak noor
Showbiz News In Urdu
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ