پگڑی میری پہچان ہے اور میں اپنی پہچان کے بغیر میں کچھ نہیں ہوں، دلجیت دوسنج
منگل 10 جولائی 2018 14:00
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دلجیت دوسنج سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ فلموں کے انتخاب کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہاں میں اس معاملے مین احتیاط برتتا ہوں اور جہاں مجھے لگتا ہے کہ کردار میرے لئے مناسب نہیں ہے وہ میں نہیں کرتا۔
انہوں نے اپنی پگڑی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پگڑی میری پہچان ہے اور میں اپنی پہچان کے بغیر میں کچھ نہیں ہوںاور متعدد فلم سازوں نے مجھے فلموں کی پیش کش کی لیکن ان کی ڈیماند تھی کہ میں پگڑی اتارو جو میرے لئے ممکن نہیں تھا۔ دلجیت ان دنون فلم ’’سورما‘‘ پر کام کر رہے ہیں جوجلد ہی نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Humaima Malik
Ghulam Mohiuddin
Waris Baig
Martin Garrix
Chyler Leigh
Jahanzeb Khan
Humera Arshad
Twinkle Khanna
Patrick Swayze
Russell Crowe
Zara Noor Abbas
Jawad waseem
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا