ہالی وڈ اداکارہ گال گیڈو کا ورجینیا کے ہسپتال کا اچانک دورہ

منگل 10 جولائی 2018 14:00

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2018ء) ہالی وڈ اداکارہ گال گیڈو جو کہ ان دنوں ’’ونڈر ویمن1984ء‘‘ کے سلسلے کی تیسری فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں انھوں نے اچانک ورجینیا کے ہسپتال کا دورہ کرکے بیمار بچوں، ان کی فیملز اور ہسپتال کے عملے کوحیران کردیا۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر وہ سپر ہیرو راگالیہ کا لباس پہنے ہوئے تھیں۔یاد رہے کہ ’’ونڈر ویمن1984ء‘‘ آئندہ سال یکم نومبر کو ریلز ہو گی۔

وقت اشاعت : 10/07/2018 - 14:00:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :