گلوکارہ ماہم رحمان نے اپنا وزن کم کرنے کیلئے کمر کس لی

گلوکارہ ماہم رحمان نے اپنا وزن کم کرنے کیلئے کمر کس لی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جولائی2018ء) نامور گلوکارہ ماہم رحمان نے اپنا وزن کم کرنے کیلئے کمر کس لی۔ بتایا گیا ہے کہ نامور اداکارہ دردانہ رحمان کی صاحبزادی گلوکارہ ماہم رحمان اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشانی سے دوچار تھیں جس پر ان کے قریبی رفقاء نے ان کو فوری طور پر اپنا وزن کم کرنے کا مشورہ دیا ۔

(جاری ہے)

جس پر ماہم رحمان نے کہا کہ میں بہت زیادہ کھانا نہیں کھاتی مگر قدرتی طور پر میرا وزن خود بخود بڑھ گیا ہے اور اب اس کو کم کرنے کے لئے میں جم جوائن کروں گی اور آئندہ دو ماہ میں اپنا وزن کم از کم پندرہ پونڈ تک کم کروں گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/07/2018 - 17:49:26

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments