ظفری خان نے مزاحیہ شو کی میزبانی کے فرائض انجام دینا شروع کر دیئے

ظفری خان نے مزاحیہ شو کی میزبانی کے فرائض انجام دینا شروع کر دیئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جولائی2018ء) اسٹیج کے مزاحیہ اداکار ظفری خان نے نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کی میزبانی کے فرائض انجام دینا شروع کر دیئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے جاری مزاحیہ شو کی ابتدائی طور پر میزبانی کے فرائض علی سلیم نے انجام دیئے اور بعد ازاں سلیم شیخ بھی شو کے میزبان رہے تاہم اب ظفری خان نے شو کی میزبانی کے فرائض انجام دینا شروع کر دیئے ہیں اور انکا میزبانی کا انداز عوامی حلقوں میں بڑا مقبول ہو رہا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/07/2018 - 17:49:26

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments