سونالی باندرے نے بال کٹوا دیئے

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ سونالی باندرے نے بال کٹوا دیئے۔۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حال ہی میں سونالی باندرے کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں ان کا ہیئر اسٹائل یکدم مختلف دکھائی دے رہاہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ سونالی سرطان کے مرض میں مبتلا ہیں۔ علاج کی غرض سے انہوں نے اپنے بال چھوٹے کروادیئے ہیں۔سونالی کو حال ہی میں ہائی گریڈ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

بھارتی فلمسازکلپنا لاجمی چل بسیں

بھارتی فلمسازکلپنا لاجمی چل بسیں

معروف فلمسازکلپنا لاجمی ممبئی کے کوکیلابین دھیروبھائی امبانی ہسپتال میں اتوار کی صبح 61برس کی عمر میں چل بسیں۔وہ گزشتہ کئی سال سے کڈنی کے کینسر میں مبتلاتھیں۔کلپنا کی اچانک موت سے بالی وڈ کی دنیا میں غم و افسوس کی لہر دوڑ گئی۔ اداکارہ ہما قریشی نے بھی ... مزید

وقت اشاعت : 11/07/2018 - 11:20:07

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments