تاپسی پنواداکاری کے ساتھ ساتھ کوریوگرافر بھی بن گئیں

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جولائی2018ء) بالی وڈاداکارہ تاپسی پنواداکاری کے ساتھ ساتھ کوریوگرافر بھی بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ تاپسی نے اپنی نئی فلم’’’ ملک ‘‘ کا ایک گیت خود ہی کوریوگراف کیا ہے۔

(جاری ہے)

’’ٹھینگے سے‘‘کے بولوں پر مبنی یہ گیت تاپسی پر فلمایاگیاہے۔۔فلم ’’ملک‘‘ میں تاپسی ایک خاتون وکیل کے روپ میں دکھائی دیں گی جو ایک خاندان پر لگنے والے بغاوت کے ا لزام کا مقدمہ لڑتی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

بھارتی فلمسازکلپنا لاجمی چل بسیں

بھارتی فلمسازکلپنا لاجمی چل بسیں

معروف فلمسازکلپنا لاجمی ممبئی کے کوکیلابین دھیروبھائی امبانی ہسپتال میں اتوار کی صبح 61برس کی عمر میں چل بسیں۔وہ گزشتہ کئی سال سے کڈنی کے کینسر میں مبتلاتھیں۔کلپنا کی اچانک موت سے بالی وڈ کی دنیا میں غم و افسوس کی لہر دوڑ گئی۔ اداکارہ ہما قریشی نے بھی ... مزید

وقت اشاعت : 11/07/2018 - 11:20:07

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments