فلم ’’2.0‘‘ کا پوسٹرجاری، نمائش 29 نومبر کو ہو گی

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار اور رجنی کانتھ کی فلم ’’2.0‘‘ کا پوسٹرجاری کر دیا ہے جس کے ساتھ فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’2.0‘‘ کا پوسٹرجاری کر دیا ہے جس کے ساتھ فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا، فلم رواں سال29 نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں اکشے کمار، ایمی جیکسن اور رجنی کانت شامل ہیں۔ فلم تامل اور ہندی زبان میں پیش کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/07/2018 - 11:20:08

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments