ہالی وڈ فلم’’اسکائی سکریپر‘‘ کل سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات 12 جولائی 2018 12:11

ہالی وڈ فلم’’اسکائی سکریپر‘‘ کل سینما گھروں کی زینت بنے گی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2018ء) فلم اسٹار ڈوائن جانسن کی شرکت، ایکشن سے بھرپور فلم ’’اسکائی سکریپر‘‘کل 13 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

نیویارک میں ہالی وڈ فلم’’اسکائی سکریپر‘‘ کا رنگا نگ پریمئیر ہوا، فلم اسٹار ڈوائن جانسن نے خصوصی شرکت کی، فلم13 جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔فلم کی کہانی ایک باپ کے گرد گھومتی ہے جوجنگ کے دوران اپنے بچوں کی خاطر جان کی بازی لگانے سے بھی گریز نہیں کرتا۔

وقت اشاعت : 12/07/2018 - 12:11:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :