شردھا کپور فلم ’’بتی گل میٹر چالو ‘‘ کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزار رہی ہیں

جمعرات 12 جولائی 2018 12:34

شردھا کپور فلم ’’بتی گل میٹر چالو ‘‘ کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزار رہی ہیں
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فلم ’’بتی گل میٹر چالو ‘‘ کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کے لئے چھٹیاں لے لیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہد کپور اور شردھا کپور نے حال ہی میں ہدایتکار شری نارائن سنگھ کی فلم ’’ بتی گل میٹر چالو‘‘ کے گانے ’’ہارڈ ہارڈ ‘‘ کے ساتھ فلم کی عکسبندی مکمل کی جس کے بعد شردھا کپور فیملی کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 12/07/2018 - 12:34:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :