سنجیدہ شیخ نے فلم ’’ اشکے‘‘ کے لئے پنجابی سیکھ لی

سنجیدہ شیخ نے فلم ’’ اشکے‘‘ کے لئے پنجابی سیکھ لی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جولائی2018ء) مسلمان بھارتی ٹی و فلم اداکارہ سنجیدہ شیخ نے پہلی پنجابی فلم ’’ اشکے‘‘ کے لئے پنجابی سیکھ لی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں اداکارہ سنجیدہ شیخ کا کہنا ہے کہ فلم ’’ اشکے‘‘ ان کی پہلی پنجابی فلم ہے اور پنجابی لوگ بہت زیادہ مہمان نواز اور خوش مزاج ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اداکار و گلوکار امریندر گل کے ساتھ فلم کی عکسبندی کا تجربہ بہت اچھا رہا ہے اور اس کے لئے ایک نئی زبان اور بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے۔ فلم کے ہدایتکار امبردیپ سنگھ ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/07/2018 - 12:34:56

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments