بالی وڈ فلم’’سورما‘‘کل ریلیز ہو گی

جمعرات 12 جولائی 2018 12:34

بالی وڈ فلم’’سورما‘‘کل ریلیز ہو گی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2018ء) سابق بھارتی ہاکی کپتان سندھپ سنگھ کی ٹیم میں واپسی کی کہانی پربنا ئی جا نے والی بالی وڈ فلم ’’سورما‘‘ کل جمعہ کو ریلیز ہو گی۔

(جاری ہے)

بھا رتی زرائع ابلا غ کے مطا بق فلم سازنے کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر اور ان کے خاندان کے لئے ایک خصوصی سکریننگ کی میزبانی کی ،فلمسابق بھارتی ہاکی کپتان سندھپ سنگھ کی واپسی کی کہانی پر توجہ مرکوز کرتی ہی. فلم میںاداکاردلجیت دوسنج اور تا پسی پنو ادا کا ری کر تے ہو ئے دکھا ئی دیں گے ۔

21 اگست، 2006 کو، شاتاآبادی ایکسپریس ٹرین میں ایک حادثاتیگو لی لگنے کے بعد سنگھ شدید زخمی ہوگئے تھیجبکہ دو دن بعدانہوں نے جرمنی میں ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم میں شامل ہونا تھا.راپنی زندگی کا ایک سال وہیل چیئر پر گز ارا . سندیپ اس سنگین چوٹ سے صحت یا ب ہو کر قومی ٹیم میں دوبارہ شامل ہوئے۔
وقت اشاعت : 12/07/2018 - 12:34:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :