چڈوک بوس مین فلم ’’سیو نٹن بریجز ‘‘میں مر کزی کردار ادا کریں گے

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جولائی2018ء) ہالی وڈ کے سیاہ فام ایکشن تھرلر اداکار چڈوک بوس مین فلم ’’سیو نٹن بریجز ‘‘ میں ایکشن اداکارکا کردار ادا کریں گے ۔

(جاری ہے)

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس فلم کے رائٹر لوگن کولز ہی اس فلم کی ہدایات دیں گے اور یہ فلم ایس ٹی ایکس انٹر ٹینمنٹ کا پرا جیکٹ ہوگی ۔ فلم کی عکسبندی کے شیڈول کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/07/2018 - 15:00:23

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments