لیاری میں جاگیرداروں کی پارٹی کا مقابلہ کرنے آیا ہوں،جواد احمد
اگلے بلدیاتی انتخابات میں پورے ملک سے امیدوار کھڑے کریں گے،چیئرمین برابری پارٹی کی پریس کانفرنس
جمعرات 12 جولائی 2018 18:32
(جاری ہے)
لیاری کے عوام پر اس کا اثر مزید بے روزگاری اور غربت کی صورت میں ظاہر ہوا ۔انہوںنے کہا کہ امن وامان کے مسئلے میں بہت سی قوتیں ملوث تھیں، جنہوں نے اپنے مفادات کے لیے عوام کو آپس میں لڑوایا ۔
نوجوانوں کی جرائم کے دلدل میں پھنسنے کی بڑی وجہ غربت تھی کیونکہ جہاں غربت ہوتی ہے ، وہاں لوگوں کو مشتعل کرنا بھی آسان ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت امن وامان کی صورت حال کافی بہتر ہے ۔ ہمارا مقصد لیاری کے لیے تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی ہے۔ لیاری کے عوام کو صرف گلیاں پکی کرنے اور کچرا اٹھانے کے وعدے پر ووٹ نہیں دینا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو ان انتخابات میں یہ ثابت کرنا ہے کہ وہ روایتی قوتوں کے ہتھکنڈوں میں نہیں آئیں گے اور اپنی آنے والی نسلوں کے مستقبل کے لیے ووٹ ڈالیں گے ۔ اس وقت صرف ہماری پارٹی ہے ، جو تمام انسانوں کے برابری کے حقوق کی بات کر رہی ہے اور تمام مافیا کا خاتمہ کرنا چاہتی ہے۔ مستقبل میں پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی برابری پارٹی ہوگی کیونکہ یہ 99 فیصد لوگوں کی نمائندگی کرتی ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
laiba bangash
Akram Udas
Amy Acker
Huma Nawab
Payal Chuadhry
Mandira Bedi
Fareed Ayaz
Madiha Iftikhar
Zoë Kravit
Ashley Jones
Harshdeep Kaur
Saira Khan
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا