اداکار احسن خان تھائی لینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے

جمعرات 12 جولائی 2018 19:21

اداکار احسن خان تھائی لینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2018ء) اداکار احسن خان تھائی لینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے۔ انہوں نے کراچی واپس آنے کے بعد ڈرامہ ڈائریکٹر حسیب حسن کی ڈرامہ سیریل ’’الف ‘‘ کی ریکارڈنگ میں حصہ لینا شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز انہوں نے کراچی میں اداکارہ سجل علی کے ساتھ ڈرامہ سیریل میں اپنے سین کی عکسبندی کروائی ۔

وقت اشاعت : 12/07/2018 - 19:21:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :