پاکستانی فلم انڈسٹری بحالی کی جانب گامزن ہے ‘ ہدایت کار حسن عسکری

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جولائی2018ء) پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار حسن عسکری نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری دوبارہ اپنی بحالی کی جانب گامزن ہے اس کے اثرات آہستہ آہستہ عوام کے سامنے آئیں گے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلموں کی کامیابی کا کریڈٹ صرف ڈائریکٹر کو نہیں دینا چاہیے یہ سب کچھ ٹیم ورک کا نتیجہ ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکومت کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے تاہم ہماری فلم انڈسٹری دوبارہ اپنی بحالی کی جانب گامزن ہے جس کے اثرات آہستہ آہستہ عوام کے سامنے آئیں گے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/07/2018 - 14:12:43

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments